Test
Fahm al Qur'an urdu Juz' 27 Part 1
Preguntas del test (5)
1۔ حضرت لوط علیہ السلام پر کون کون ایمان لایا تھا
- A۔ ان کی پوری قوم ایمان لے آئی تھی
- Bان کے تمام اہل و عیال ایمان لائے تھے
- C۔ صرف ان کی دو بیٹیاں ایمان لائی تھیں
2اللہ تعالی نے جن وانس کو دنیا میں کس مقصد کے لئے پیدا کیا
- Aمال ودولت کے حصول کے لئے
- Bعلم حاصل کرنے اور اولاد کی اچھی تربيت کرنے کے لئے
- C۔اپنی عبادت کے لئے
3بیت المعمور کونسے آسمان پر ہے
- Aتیسرے آسمان پر
- Bپانچویں آسمان پر
- Cساتویں آسمان پر
4عبادت کا اولین نکتہ کیا ہے
- Aتوحید
- Bنماز
- Cزکوٰۃ
5انسان کی جان کو آزاد کروانے والے اعمال میں سے سب سے
بہترین عمل کونسا ہے- Aتہجد کی نماز
- Bعشرہ ذوالحجہ کے روزے
- Cصدقہ
Información
- Descripción
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 1.068
- Historial
- Creado el 14 dic 2015 · actualizado el 11 dic 2016
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test