Test
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 28 Part 4
Preguntas del test (5)
1سچے ایمان والا ہونے کی کیا شرائط ہیں
- Aزبان سے اقرار کہ اللہ ایک ہے اور محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں
- Bزبان اور دل سے اقرار کہ اللہ ایک ہے اور محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں
- Cزبان سے اقرار کہ اللہ ایک ہے اور محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں، دل سےیقین اور جوارح سے عمل
2 وہ کون سے صحابیؓ تھے جن کو آپؐ نے منافقین کے نام بتائے تھے
- Aحذیفہ بن یمانؓ
- Bسعد بن وقاصؓ
- Cزید بن ثابتؓ
3کون سا صدقہ سب سے زیادہ باعثِ اجر ہے
- Aجب موت کا وقت قریب آجائے تو مال صدقہ کر دینا
- Bتمام بے کار چیزیں اللہ کی راہ میں صدقہ کہہ کر دے دینا
- Cجب ہمیں فقیری کا ڈر بھی ہو اور مالداربننے کی امید بھی پھر بھی صدقہ کریں
4کن لوگوں کے متعلق آپؐ نے فرمایا کہ وہ آگ کا ایندھن ہوں گے
- Aجو قرآن پڑھ کر صرف اپنی ذات تک رکھیں گے
- Bجو قرآن پڑھ لیں گے اور انہیں اپنے پڑھنے پر فخر ہوگا
- Cجو لوگ قرآن پڑھ کر بھول جائیں گے
5مریم بنت عمران کی کون سی دو خوبیاں کا ذکر اللہ تعالی نے سورۃ تحریم میں کیا ہے
- Aسخاوت اور مہمان داری
- Bاپنی عزت کی حفاظت اور رب کے کلمات کی تصدیق کی
- Cذہین اور سلیقہ مند
Información
- Descripción
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 1.046
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test