GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 28 Part 4

Al Huda Canada 5 questions 1,046 views

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1سچے ایمان والا ہونے کی کیا شرائط ہیں
    1. Aزبان سے اقرار کہ اللہ ایک ہے اور محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں
    2. Bزبان اور دل سے اقرار کہ اللہ ایک ہے اور محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں
    3. Cزبان سے اقرار کہ اللہ ایک ہے اور محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں، دل سےیقین اور جوارح سے عمل
  2. 2 وہ کون سے صحابیؓ تھے جن کو آپؐ نے منافقین کے نام بتائے تھے
    1. Aحذیفہ بن یمانؓ
    2. Bسعد بن وقاصؓ
    3. Cزید بن ثابتؓ
  3. 3کون سا صدقہ سب سے زیادہ باعثِ اجر ہے
    1. Aجب موت کا وقت قریب آجائے تو مال صدقہ کر دینا
    2. Bتمام بے کار چیزیں اللہ کی راہ میں صدقہ کہہ کر دے دینا
    3. Cجب ہمیں فقیری کا ڈر بھی ہو اور مالداربننے کی امید بھی پھر بھی صدقہ کریں
  4. 4کن لوگوں کے متعلق آپؐ نے فرمایا کہ وہ آگ کا ایندھن ہوں گے
    1. Aجو قرآن پڑھ کر صرف اپنی ذات تک رکھیں گے
    2. Bجو قرآن پڑھ لیں گے اور انہیں اپنے پڑھنے پر فخر ہوگا
    3. Cجو لوگ قرآن پڑھ کر بھول جائیں گے
  5. 5مریم بنت عمران کی کون سی دو خوبیاں کا ذکر اللہ تعالی نے سورۃ تحریم میں کیا ہے
    1. Aسخاوت اور مہمان داری
    2. Bاپنی عزت کی حفاظت اور رب کے کلمات کی تصدیق کی
    3. Cذہین اور سلیقہ مند

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
1,046
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?