¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 30 Part 1

Al Huda Canada 5 preguntas 1.316 visitas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1قیامت کے دن الله تعالی کی اجازت سے کون سے نبی شفاعت کریںگے
    1. Aحضرت محمدﷺ
    2. Bحضرت موسیٰ علیہ السلام
    3. Cحضرت ابراہیم علیہ السلام
  2. 2 قرآن پڑھنے کا اصل مقصد کیا ہے
    1. Aذیادہ سے ذیادہ علم حاصل کرنا
    2. Bالله تعالی کی خشیت اور خوف پیدا کرنا
    3. Cلوگوں میں نیک مشہور ہونا
  3. 3 جنت کس کے لئے ہے
    1. Aجو دنیا والوں سے ڈرتا ہے اسلئے اپنے غصہ کو کنٹرول کرتا ہے
    2. Bامتحان میں اچھے نمبر حاصل کرنے کے لئے اپنی نیند کنٹرول کرتا ہے
    3. Cجواللہ سے ڈرتا ہے اور نفسانی خواہشات کو کنٹرول کرتا ہے
  4. 4 سورۃ عبس کی ابتدائی آیات کس صحابئ رسولﷺ کے متعلق اتری ہیں
    1. Aحضرت بلال رضی اللہ عنہ
    2. Bحضرت ابن ام مکتوم
    3. Cحضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
  5. 5 اللّٰہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے ذیادہ عزت والا کون ہے
    1. Aجو سب سے ذیادہ تقویٰ والا ہے
    2. Bجو سب سے ذیادہ عبادت گذار ہے
    3. Cجو سب سے ذیادہ صدقہ وخیرات کرنے والا ہے

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
1.316
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?