Test
Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Luqman discussion
Preguntas del test (5)
1جو______ کا شکر ادا نہیں کرتا وہ اللہ کا بھی شکر گزار نہیں
- Aبندوں کا
- Bوالدین
- Cشوہر
2شکرگزار ہونا سب سے زیادہ کس کے لئے فائدہ مند ہے
- Aہمارے اپنے لئے
- Bفرشتوں کے لئے
- Cمعاشرے کے لئے
3احسان کرنے والے کا شکریہ ادا کرنے کے لئے کس خوبی کی ضرورت ہے
- Aاخلاقی جرأت
- Bاچھی گفتگو کرنے کی مہارت
- Cاعلٰی علمی قابلیت
4شکریہ ادا کرنا دراصل کس بات کا اظہار ہے
- Aاپنی کم عقلی کا
- Bدوسرے کی خوبی اور بھلائی کا اعتراف
- Cاپنی ناکامی کے اعتراف کا
5
ناشکرا پن زندگی میں _______ اور _______ لاتا ہے- Aذاتی کامیابیاں اور ذہنی آذادی
- Bاعتماد اور ترقی
- Cبے برکتی اور بدمزگی
Información
- Descripción
- al hudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 103
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test