GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Luqman discussion

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1جو______ کا شکر ادا نہیں کرتا وہ اللہ کا بھی شکر گزار نہیں
    1. Aبندوں کا
    2. Bوالدین
    3. Cشوہر
  2. 2شکرگزار ہونا سب سے زیادہ کس کے لئے فائدہ مند ہے
    1. Aہمارے اپنے لئے
    2. Bفرشتوں کے لئے
    3. Cمعاشرے کے لئے
  3. 3احسان کرنے والے کا شکریہ ادا کرنے کے لئے کس خوبی کی ضرورت ہے
    1. Aاخلاقی جرأت
    2. Bاچھی گفتگو کرنے کی مہارت
    3. Cاعلٰی علمی قابلیت
  4. 4شکریہ ادا کرنا دراصل کس بات کا اظہار ہے
    1. Aاپنی کم عقلی کا
    2. Bدوسرے کی خوبی اور بھلائی کا اعتراف
    3. Cاپنی ناکامی کے اعتراف کا
  5. 5
    ناشکرا پن زندگی میں _______ اور _______ لاتا ہے
    1. Aذاتی کامیابیاں اور ذہنی آذادی
    2. Bاعتماد اور ترقی
    3. Cبے برکتی اور بدمزگی

Information

Description
al hudainstitute.ca
Language
English
Views
103
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?