Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 9 Part 4
Perguntas do quiz (5)
1مومن جب قرآن کی تلاوت سنتے ہیں تو ان پہ کیا اثر ہوتا ہے
- A بور ہوکر تلاوت بند کر دیتے ہیں
- Bایمان بڑھ جاتا ہے اور آنسو بہنے لگتے ہیں
- C ان کے دل ویسے کے ویسے ہی رہتے ہیں
- Dان کے دل کانپنے لگتے ہیں
2سورۃ الانفال میں مالِ غنیمت سے متعلق احکام کس غزوہ کے بعد آئے
- Aغزوہ حنین
- Bغزوہ بدر
- Cغزوہ أحد
3 " نبیؐ نے کس موقعہ پر اور کس کے جواب میں یہ فرمایا تھا ," اللہ مولانا ولا مولالکم
- A بدر کے دن ابوسفیان کے نعرہ کے جواب میں
- Bأحد کے دن ابوسفیان کے نعرہ کے جواب میں
- Cبدر کے دن ابوجہل کے نعرہ کے جواب میں
4صحیح اور غلط میں امتیاز کرنے کی صلاحیت اللہ تعالی کسے عطا فرماتے ہیں
- Aدینی اور دنیاوی ڈھیروں کتابیں پڑھ ڈالنے والوں کو
- Bدینی بزرگ یا روحانی پیشوا کی بیعت کرنے والوں کو
- Cایمان لا کر تقوٰی کی زندگی گزارنے والوں کو
5اللہ تعالی کن لوگوں پر عذاب نہیں بھیجتے
- Aوہ جو صدقہ خیرات کرتے رہیں
- Bوہ جو استغفار کرتے رہیں
- Cجو کبھی گناہ نہ کریں
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 1.906
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz