Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 11 Part 1
Perguntas do quiz (5)
1......... جب ہمیں دین کا کوئی کام کرنے کا موقعہ ملے اور ہم نہ کرپائیں تو ضرور سوچیں
- Aکیا میرا یہ عذر حقیقی عذر ہے
- Bمیرے عذر سے لوگ میرے بارے میں کیا سوچیں گے
- Cکیا میرا دل اس کام کی آرزو رکھتا تھا
- Dمجھ سے ایک کام کا بوجھ کم ہو گیا
2اگرکوئی میرے اُ س کام کی تعریف کریں جو میں نے کیا نہیں، تو میرا ردعمل کیا ہونا چاہیئے
- Aمجھے بہت خوش ہونا چاہیے کہ لوگ میرے بارے میں اچهی سوچ رکهتے ہیں
- Bشرمندگی محسوس ہونی چاہیے
- Cاس بات کی بلکل پرواہ نہیں کرنی چاہیے کہ لوگ کیا کہتے ہیں
3حقیقی منافقین جن کے بارے میں نبیؐ کو ناموں کے ساتھ خبر دے دی گئی تھی، کتنی تھی
- A83
- B82
- C81
4 اے ابن آدم! میں نے تجھ سے کھانا مانگا تھا لیکن تو نے مجھے کھانا نہیں کھلایا , اس حدیثِ قدسی سے آپ نے کیا سبق لیا ؟
- Aروزانہ کھانا بنا کر باہر رکھ دینا چاہیئے
- Bکھانا کھلانے کا خصوصی انتظام کرنا چاہیئے
- Cاگر کوئی حاجت مند ہم سے کھانا مانگے تو ہمیں اس کو کھانا کھلانا چاہیئے
5جن لوگوں کے اعمال صالح اور غیر صالح ملے جلے ہیں ،انہیں کیا کرنا چاہیئے ؟
- Aایسے لوگوں کو چاہیئے کہ صدقہ دیں اور نبیؐ کی ان کے حق میں دعاؤں کی امید رکھیں
- B اللہ سےاچهی اُمید رکھیں کہ وہ معاف کردے گا
- Cصرف رسول اللہ ﷺ کی دُعا پر بھروسہ کریں
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 2.437
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz