Quiz
S. Saad Ayah 41-88
Perguntas do quiz (5)
1’ بنصب‘ میں کس طرح کی تکلیف کا ذکر ہے
- Aجسمانی
- Bروحانی
- Cذہنی
2اللہ کے پاس اچھا ٹھکانہ کس کے لیے ہے
- Aاللہ سے ڈرنے والوں کے لئے
- Bدنیا والوں سے ڈرنے کے لئے
- Cدنیا میں مال و دولت جمع کرنے کے لیے
3خالص کون ہوتا ہے
- Aسنجیدہ ہو اپنے کام میں
- Bدوسروں کو جانچنے کے لیے
- Cلوگوں کے معیار کے مطابق
4انسان کو اللہ نے کیسے پیدا کیا
- Aاپنے دونوں ہاتھوں سے
- Bفرشتوں کو حکم دیا اس کام کا
- Cخود بخود وجود میں آگیا
5 جہنم کو اللہ تعالی کس طرح خاموش کرائیں گے
- Aاپنا پاؤں رکھ دیں گے اس پر
- Bپھونک ماریں گے اس پر
- Cفرشتوں سے مدد لیں گے
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 34
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz