Quiz
Surah As Shura 20 - 35
Perguntas do quiz (5)
1سات سو گنا اجر اللہ سبحان و تعالیٰ کس کو دے گا؟
- Aجس شخص کو آخرت میں اجر چاہیے
- Bجس شخص کو دنیا کی شہرت چاہیے
- Cجس شخص نے گن گن کر صدقہ کیا
2دین میں کوئی نئی چیز نکالنا جو شریعت کے خلاف ہو کیا ہے؟
- Aکفر
- Bجاہلیت
- Cشرک
3مقصد شریعت میں کن چیزوں کی حفاظت شامل ہے؟
- Aمال
- Bدین
- Cعزّت
- Dاوپر دیے گئے سب جواب درست ہیں
4-آیت ۳۰ میں “بثَّ” کا لفظی معنی کیا ہے؟
- Aبکھرنا
- Bپھیلنا
- Cگرنا
5کن کاموں کو کرنے سے نیکی کی توفیق چھن جاتی ہے؟
- Aجھوٹ بولنے سے
- Bچوری کرنے سے
- Cرشوت لینے سے
- Dاوپر دیئے ہوے سب کاموں سے
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 39
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz