Quiz
Surah Saff
Perguntas do quiz (5)
1آیت کی روشنی میں اللہ تعالی کے نزدیک ناپسندیدہ حرکت کونسی ہے؟ (03)
- Aشرک کرنا
- Bتم وہ بات کہو جوخود کرتے نہیں
- Cوالدین کی نافرمانی کرنا
2" لِيُطْفِـُٔوا۟ نُورَ ٱللَّهِ "نور اللہ سے مراد کیا ہے؟(08)
- Aاللہ کا چہرہ مبارک
- Bقیامت کا دن
- Cقرآن اور سنت
3نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کس انسان کے لیےکہا کہ اس کے لئے سات مرتبہ خوشخبری ہے ؟(13)
- Aجس نےآپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں دیکھا پھر بھی ایمان لایا
- Bجوتقریر پر ایمان لایا
- Cنماز اول وقت میں ادا کرنے والوں کے لیے
4ایمان والے اللہ کے مددگار کیسے بن سکتے ہیں؟(14)
- Aدین کا علم حاصل کر کے
- Bایمان لاکر عمل کریں
- Cدوسروں کو نیکی کی تلقین کرکے
5آیت کی روشنی میں جن لوگوں کے دل ٹیڑھے ہو جائیں اللہ ان کے ساتھ کیا معاملہ فرماتے ہیں؟(05)
- Aاللہ ایسے لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا
- Bدنیا اور آخرت میں ذلیل و رسوا کرتا ہے
- Cاسکےدل کوتنگ کر دیتا ہے
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 79
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz