Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 21 Part 1
Perguntas do quiz (5)
1تلاوت کے بعد عملی کاموں ميں سب سے اہم کام کون سا ہے؟
- Aروزہ
- Bنماز
- Cصدقہ
2يہ کتاب يعنی قرآن کس کے لئے رحمت و نصيحت ہے؟
- Aايمان لانے والوں کے لئے
- Bصلہ رحمی کرنے والوں کے لئے
- Cہر شخص کے لئے
3جنت میں لے جانے والا کام کیا ہے
- Aقربانی
- Bراہبانہ زندگی
- Cصبر وتوکل
4اللہ کی رحمت اور بندے کے بیچ کیا چیز رکاوٹ بن جاتی ہے ؟
- Aدنیا سے دلچسپی
- Bہمارے گناہ
- Cعیش کی زندگی
5محسن کون ہوتا ہے
- Aجو تقوی والی زندگی گذارے
- Bجو نمازی ہو
- Cجو نہ اللہ کے راستے میں تھکے اور نہ شکوہ کرے
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 1.623
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz