Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 25 Part 4
Perguntas do quiz (5)
1لیلۃالمبارکہ کس رات کو کہا جاتا ہے
- Aچھبیسویں رمضان المبارک کو، جس میں توریت نازل ہوئی
- Bانتیسویں رمضان المبارک کو، جس میں زبور نازل ہوئی
- Cپچیسویں رمضان المبارک کی رات، جس میں قرآن نازل ہوا
2کس واقعہ کا ذکر قرآن کے ہر جز میں موجود ہے
- Aقوم عاد اور ثمود کا
- Bحضرت عیسیٰ علیہ السلام اور حضرت مریم ؑ کا
- C۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام اور فرعون کا
3ہدایت اور رحمت پانے کے لئے کیا ضروری ہے
- Aعلم ہونا ضروری ہے
- Bعربی زبان آنا ضروری ہے
- Cیقین ہونا ضروری ہے
4تکبر کس کو کہتے ہیں
- Aاچھے گھر میں رہنا اور اچھی گاڑی استعمال کرنا
- Bاچھا لباس اور اچھے جوتے پہننا
- Cحق کا انکار کرنا اور لوگوں کو حقیر سمجھنا
5قیامت کے دن متکبرین کس حال میں اٹھائے جائیں گے
- Aچیونٹیوں کی شکل میں
- Bبندروں کی شکل میں
- Cمکھیوں کی شکل میں
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 614
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz