Quiz
Surah al Hijr: ayah 1-50
Perguntas do quiz (5)
1وَيُلْهِهِمُ کا روٹ ل ھ و ہے ، جو لھو سے نکلا ہے، اور اس کا معنی ہر وہ چیز جو اصل مقصد سے ہٹا دے۔
- AVerdadeiro
- BFalso
2 شِهَابٌ مُّبِينٌ‘ سے کیا مراد ہے؟ ’
- Aایسے شخص کا نام جو بہت تیز مزاج ہو
- Bایسا تیز شعلہ جو جنوں کے پیچھے آکر انہیں ختم کر دے
- Cقرآن مجید کا دوسرا نام ہے
3 کفارِ مکہ کب تمنا کریں گے ’ کاش ہم مسلمان ہوتے‘۔۔۔
- Aمتعدد بار
- Bصرف موت کے وقت
- Cکبھی بھی نہیں
4 جہنم کے کتنے دروازے ہیں؟
- Aچودہ۔
- Bسات
- Cبے شمار
5قَالَ رَبِّ بِمَآ أَغْوَيْتَنِى لَأُزَيِّنَنَّ لَهُمْ فِى ٱلْأَرْضِ۔ سوائے۔۔۔۔۔
- Aمَنِ ٱتَّبَعَكَ مِنَ ٱلْغَاوِينَ
- Bإِلَّآ إِبْلِيسَ
- Cعِبَادَكَ مِنْهُمُ ٱلْمُخْلَصِينَ
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 126
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz