S. Kahf Ayah: 1- 8

Descrição

alhudainstitute.ca
Al Huda Canada
Quiz por Al Huda Canada, atualizado more than 1 year ago
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada quase 4 anos atrás
167
0

Resumo de Recurso

Questão 1

Questão
اللہ تعالی کی حمد/ تعریف کے لئے اس کی تعظیم/محبت/کمال لازم ہیں
Responda
  • True
  • False

Questão 2

Questão
سورۃ الکھف کی کیا فضیلت ہے؟
Responda
  • اس کی پہلی دس آیات یاد کرنا دجال کے فتنہ سے محفوظ رہنے کا باعث ہے۔
  • جمعہ کے دن تلاوت سے جمعہ سے جمعہ تک کے گناہ معاف ہوتے ہیں۔
  • اس کی پہلی دس آیات یاد کرنا یاجوج ماجوج کے فتنہ سے محفوظ رہنے کا باعث ہے۔
  • یہود نے اصحابِ سفہ کے بارے میں پوچھا تھا

Questão 3

Questão
كَبُرَتْ [blank_start]كَلِمَةً[blank_end] تَخْرُجُ مِنْ أَفْوَاهِهِمْ ۚ۔۔۔۔۔۔۔
Responda
  • كَلِمَةً
  • جُرُزًا
  • زِينَةً

Questão 4

Questão
۔ كَذِبًا یا جھوٹ کسے کہتے ہیں؟
Responda
  • علم کے بغیر بات کہنا بھی جھوٹ ہے
  • جانتے بوجھتے غلط بیانی کرے۔
  • کوئی بات سن کر خاموش رہنا
  • حقیقی بات بیان کرنا

Questão 5

Questão
أَحْسَنُ عَمَلًا کے کون سے دو شرائط ہیں
Responda
  • خالص اللہ کے لئے ہو
  • لوگوں کو خوش کرنے کےلئے ہو
  • سنت کے مطابق ہو
  • گنتی میں بہت زیادہ ہو۔

Questão 6

Questão
دجال کا حلیہ کیسا ہوگا
Responda
  • سر پر بہت زیادہ بال ہوں گے
  • اس کے ساتھ پانی اور آگ ہوگی
  • اس کے ساتھ جنت اور دوزخ ہوں گے
  • دجال ایک آنکھ سے کانا ہوگا۔
  • تمام نشانیاں درست ہیں۔

Semelhante

S.At Taubah: ayah 1-15
Al Huda Canada
S.At Taubah: ayah 16-28
Al Huda Canada
S.At Taubah: ayah 29-37
Al Huda Canada
Fahm al Quran Urdu Juz' 5 Part 4
Al Huda Canada
Fahm al Quran Urdu Juz' 4 Part 2
Al Huda Canada
Fahm al Quran Urdu Juz' 3 Part 1
Al Huda Canada
Fahm al Qur'an Urdu Juz 7 Part 1
Al Huda Canada
S.Baqarah ayah 153-162
Al Huda Canada
S.Baqarah ayah 163-171
Al Huda Canada
S.Baqarah ayah 215 - 220
Al Huda Canada
S.Baqarah ayah 282-283
Al Huda Canada