Quiz
s. Taha Ayah : 105 - 135
Este quiz tem tipos de pergunta que abrem no player de sempre.
Perguntas do quiz (6)
1يَوْمَئِذٍ يَتَّبِعُونَ الدَّاعِيَ لَا عِوَجَ لَهُ...الدَّاعِيَ سے کون مراد ہیں؟
- Aاسرافیلؑ
- Bعزرائیلؑ
- Cجبرائیلؑ
2آیت 114: قرآن کو سیکھنے کے معاملے میں ہمارا کیا رویہ ہونا چاہیئے
- Aقرآن کو پڑھنے میں جلدی نہ کریں
- Bمختلف قراء کی آواز میں قرآن سنیں
- Cفہمِ قرآن میں اضافہ کی دعا کریں
- Dبہترین قاری سے سیکھیں
3.فَنَسِيَ یا نسیان کی کیا وجوہات ہیں؟
- Aجان بوجھ کر بھلا دینا
- Bغفلت
- Cذہنی کمزوری
- Dتمام جوابات درست ہیں
4وَمَنْ أَعْرَضَ عَن ذِكْرِي فَإِنَّ لَهُ۔۔
- Aفَتَشْقَىٰ
- Bمَعِيشَةً ضَنكًا
- Cفَغَوَىٰ
- Dنَحْشُرُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَعْمَىٰ
5۔وَأْمُرْ أَهْلَكَ [blank_start]بِالصَّلَاةِ[blank_end] وَاصْطَبِرْ عَلَيْهَا
- Aبِالصَّلَاةِ
- Bبِالصّوم
- Cبِالزکوۃ
6وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ سے مراد نماز ہے۔کیا دلیل ہے؟
- Aوَسَبِّحْ کی وجہ سے
- Bاوقات کے ذکر کی وجہ سے
- Cبِحَمْدِ کی وجہ سے
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 52
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz