Quiz
Fahm al Quran Urdu Juz' 6 Part 2
Perguntas do quiz (5)
1شرعی طریقہِ ذبح کی شرائط کیا ہیں
- Aبآ واز بلند کلمہ طیبہ پڑهنا اور چهری پهیرنا
- Bبِسم اللهِ اللهُ اکبر کہہ کر جانور کی گردن پہ چهری پهیرنا اورخون اچهی طرح سے بہنے دینا
- Cدرود شریف اور سوره فاتحہ پڑه کر جانور کا سر الگ کر دینا
2کن کاموں پہ لوگوں کی مدد کرنے سے منع کیا گیا ہے
- Aعبادات میں
- Bمالی معملات میں
- Cگناه اور زیادتی کے کاموں میں
3.غیب کی خبر دینے والے کے پاس مد د لینے یا مستقبل جاننے کے لیئےجانے سے کیا نقصان ہوتاہے
- Aچالیس دن کی نمازیں ضائع یا رد ہو جاتى ہیں
- Bنکاح فاسد ہو جاتا ہے
- Cچہرے کا نور چلا جاتا ہے
4 مندرجه ذیل کون کون سے کام غیب کی خبر حاصل کرنے کی کوشش میں شامل ہوں گے
- Aنجومی کے پاس جا نا
- Bکسی کو ہاتهه دکها کرلکیروں سےقسمت کا حال جا ننا
- Cانٹرنيٹ سے مد د لينا
- Dاپنے بڑوں سے پوچهنا
5پانی کے علاوه کسں چیز سے پاکی حاصل کی جاسکتی ہے
- Aصاف مٹی کے ذریعے
- Bکسی بهی قسم کی خوشبو دارچیز سے
- Cسعودی عرب کی ریت سے
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 1.993
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz