Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 9 Part 3
Perguntas do quiz (5)
1 النّبِی الاُمّی کا ذکر کونسی گذشتہ آسمانی کتابوں میں ہے
- Aانجیل اور زبور
- B تورات اور زبور
- C تورات اور انجیل
2 نبیؐ پہ ایمان لانے کا کیا مقصد ہے
- Aآپؐ پر روزانہ ۱۰۰ بار درود بھیجنا
- Bآپؐ کے اسؤہِ حسنہ کا مکمل اتباع
- C آپؐ کا یومِ ولادت جوش خروش سے منانا
3بنی اسرائیل کی بستی کو ہفتے کے دن کس حکم سے آزمایا گیا
- Aسمندر میں جا کر مشکل عبادت لازم کی گئی
- Bمچھلی کا شکار کرنے سے منع کیا گیا
- Cہفتے کے دن بات چیت کرنا بالکل منع تھا
4 اس بستی میں کچھ لوگوں نے حیلہ سازی کی تو کیا سزا ملی
- Aحیلہ سازی کرنے والوں اور اس پر خاموشی اختیار کرنے والوں کوبندر بنا دیا گیا
- Bمچھلیاں آنا بند ہو گئیں
- Cتمام بستی والوں کو بندر بنا دیا گیا
5 شیطان کے وسوسوں سے بچنے کا کیا طریقہ سیکھا
- A گھر میں سورۃ الفلق اور الناس لکھ کر لگائیں
- Bأعوذُ باللہ کا تعویذ پہنے رکھیں
- C جیسے ہی وسوسہ آئے ـ’أعوذُ باللہ من الشیطان الرجیم‘ پڑھیں
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 1.361
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz