Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 11 Part 2
Perguntas do quiz (5)
1.........دین کے نام پر کوئی کام چهوٹا ہو یا بڑا اُسی وقت قابل قبول ہے جب
- Aاس میں تمام لوگوں کی مرضی شامل کی جائے
- Bاللہ کی رضا بھی ہو لیکن لوگوں میں نام برقرار رکهنا بھی ہو
- Cوہ اللہ کو رضا ، اس کے خوف اور تقوی کی بنیاد کے ساتھه کیا گیا ہو
2مدینہ میں مسلمانوں نے دو مسجدیں بنائی، ایک مدینہ کے اندر اور ایک باہر صحیح ترتیب بتائیں۔
- Aمسجدِ قبا اندر اور مسجد نبوی باہر
- Bمسجد نبوی اندر اور مسجد قبا باہر
- Cمسجد قبا باہر اور مسجد ضرار اندر
3کعب بن مالکؓ کے واقعے سے ہم نے کیا سبق سیکها ؟
- Aجب کبھی نیکی کا موقعہ آئے اور ہم کسی اور کام میں مصروف ہوں تو سختی سے منع کر دینا چاہیے
- Bجب کبهی ذمہ داری دی جائے تو سستی اور کو تائی سے بلکل پرهیز کرنا چاہیے
- Cفرض عبادات میں کوتاہی اور کمی ہو جائے تو سوچ لیں کہ اللہ غفور الرحیم ہے
4اللہ تعالی نے مسجد قبا کے رہنے والوں کی کیوں تعریف فر مائی؟
- Aکیونکہ وہ جگہ جگہ اللہ کی زمین پر گهومتے ہیں
- Bاپنے نامہ اعمال کی بہت فکر کرتے ہیں
- Cاپنےنفس اور مال کے ساتھه خوشی خوشی جهاد کرتے ہیں
- Dوہ پاک صاف رہنا پسند کرتے ہیں
5 التائبون’ کون ہوتے ہیں؟ '
- Aجو لوگوں کے ساتھ عاجزی سے پیش آتے ہیں
- Bجو ہر لمحہ اللہ سے اپنی غلطیوں کی توبہ کرتے رہتے ہیں
- Cجو ہمیشہ خود کو کمزور سمجھتے ہیں
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 1.565
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz