Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 12 Part 1
Perguntas do quiz (5)
1انسان کی تخلیق جس خاص مقصد کے تحت کی گئی وہ کیا تھی
- Aنسل انسانی کی بقا کے لئے
- Bکائنات کو مکمل کرنے کے لئے
- Cتاکہ اس کو آزمایا جائے
2 انسان کو مصیبت میں صبر اور اچھے حالات میں کیا کرنا چاہیئے
- Aاپنے اچھے اعمال کا نتیجہ سمجھ کر مطمئن ہوجانا چاہیئے
- Bخوشی کا اظہار کرنا چاہیئے
- Cعمل صالح کی کثرت کرنا چاہیئے
3 نیکی کرتے ہو ئے شیطان وسوسہ ڈالے توکیا کرناچاہیئے
- Aریا کاری کے ڈر سے کام چھوڑ دینا چاہیئے
- Bاپنا دل اللہ کی طرف راغب کر لینا چاہیئے
- Cنیت بھٹکے تو اسے درست کرلینا چاہیئے
- Dوسوسوں سے گھبرا کر کام چھوڑ دینا چاہیئے
4نیک اعمال کے علاوہ اپنے رب کے سامنے کس طرح کا رویہ اختیار کرنے والے جنتی ہوں گے
- Aمایوسی کا رویہ
- Bپُر امیدی کا رویہ
- Cعاجزی کا رویہ
5ہشام بن مغیرہ اچھے اعمال کس نیت سے کرتا تھا
- Aآخرت میں أجر پانے کے لئے
- Bدنیا کی شہرت کے لئے
- Cاپنے شوق کو پورا کرنے کی نیت سے
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 1.930
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz