O GoConqr está de visual novo! Conte para nós o que você achou.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 16 Part 2

Al Huda Canada 5 perguntas 1.403 visualizações

Fazer o quiz

Perguntas do quiz (5)

  1. 1واجعلنی ربِّ رضیّا کا مطلب کیاہے
    1. Aاے رب مجھے والدین کا فرمانبردار بنادے
    2. Bاے رب مجھے بہت علم والا بنادے
    3. C اے رب مجھے اپنا پسندیدہ بنالے
  2. 2حضرت زکریا ؑ کے لئے اللہ تعالی نے کیا نشانی مقرر کی تھی
    1. Aتین دن تک کھانا نہیں کھا سکیں گے
    2. Bتین دن تک گھر سے نہ نکل سکیں گے
    3. C تین دن تک لوگوں سے بات نہ کر سکیں گے
  3. 3........حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں قرآن میں آتا ہے کہ
    1. Aوہ اللہ تعالی کے کلمۂ کن سے پیدا ہو ئے ہیں
    2. Bقرآن میں کوئی واضح بات نہیں ملتی
    3. Cکہ وہ اللہ کے بیٹے نہیں ہیں
    4. Dحضرت مریم علیہ السلام کے بیٹے نہیں ہیں
  4. 4حضرت مریم علیہ السلام کی عصمت و پاکیزگی کی گواہی کس نے دی
    1. Aحضرت مریم علیہ السلام نے نہایت مدلل انداز میں اپنا دفاع کیا
    2. Bحضرت عیسیٰ علیہ السلام گہوارے میں بول اٹھے
    3. C لوگوں نے خود ہی مان لیا کیونکہ وہ ہیکل میں رہتی تھیں
    4. Dاللہ تعالی نے ان کی نیکی اور پاکیزگی کی بناء خود انکا دفاع کیا
  5. 5حدیث کے مطابق قیامت کے دن کن کن باتوں پر حسرت ہوگی
    1. A مجلس میں، راستے میں چلتے ہوےء، بستر پہ آنے کے بعد اللہ تعالی کا ذکر نہ کرنےپر
    2. Bعلم حاصل کرکے عالم دین نہ بن جانے پر
    3. Cخوب دولت کما کر دنیاوی زندگی آرام دہ نہ بنالینے پر

Informações

Descrição
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visualizações
1.403
Avaliação
Ainda sem avaliações
Avalie este quiz
Avalie este quiz

Fale Conosco

Sobre o que é sua mensagem?

O que você acha do novo visual?

Você gostou?