O GoConqr está de visual novo! Conte para nós o que você achou.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 17 Part 1

Al Huda Canada 5 perguntas 1.783 visualizações

Fazer o quiz

Perguntas do quiz (5)

  1. 1قيامت سے کيا مراد ہے
    1. Aایسی جگہ جہاں بہت تباہی ہو
    2. Bانسان کی موت کا دن
    3. Cروزِ قيامت
    4. Dچھن جانے والی نعمت
  2. 2نبیﷺ نے موت کے بارے ميں کيا فرمايا
    1. A انسان کو خوشی دينے والی چيز
    2. Bانسان کو دنیا میں الجھا لينے والی چیز
    3. C دنیا کی لذتوں کو توڑنے والی چيز
  3. 3نبیﷺ نے کیا فرمایا’ عقلمند کون‘ ہے
    1. Aجو بہت زیا دہ دولت جمع کرنا جانتا ہو
    2. Bجو لوگوں کو باتوں سے خوش کرنا جانتا ہو
    3. Cجو موت کو زیادہ یاد کرے اور اسکے بعد کے مراحل کی تیاری کرے
  4. 4کافروں پر زمین کو گھٹانے سے کیا مراد ہے
    1. Aزیادہ اہلِ عرب کے مسلمان ہونے کی وجہ سےکافروں کا گھیرا تنگ ہو رہا تھا
    2. Bزمین تقسیم کر دی جا ئے گی
    3. Cزمین پر کھیتی باڑی نہ کرنے دی جائے گی
    4. D بھی سکڑ رہی ہے physically زمین سائنس نے ثابت کردیا ہے کہ
  5. 5با برکت کتاب کا حق کیسے ادا ہو سکتا ہے
    1. Aاس کو پیار سے دیکھیں خوشی سے پڑھیں
    2. Bخوبصورت غلافوں میں لپیٹ کر رکھیں
    3. Cاس کو بوجھ نہ سمجھیں اور عمل کرکے حق ادا کریں
    4. Dقرآن خوانی کیا کریں

Informações

Descrição
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visualizações
1.783
Avaliação
Ainda sem avaliações
Avalie este quiz
Avalie este quiz

Fale Conosco

Sobre o que é sua mensagem?

O que você acha do novo visual?

Você gostou?