Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 18 Part 3
Perguntas do quiz (5)
1سورة النور کے احکامات کس درجے کے ہیں
- Aفرض کے درجے کے
- B نفل درجے کے
- Cسنت کے درجے کے
2زنا کا جھوٹا الزام لگانے کی سزا کیاہے
- A اسی کوڑے
- B سو کوڑے
- Cساٹھ کوڑے
3لعان میں گواہی کتنی قسموں پر دی جائےگی اور اسکا نکاح پر کیا اثر ہوگا
- Aتین قسموں پر اور نکاح ٹوٹ جائے گا
- Bچار قسموں پر اور نکاح ٹوٹ جائے گا
- C چار قسموں پر اور نکاح برقرار رہےگا
4حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا پر (واقعہ افک) کس نے الزام لگایا تھا
- Aعبداللہ بن ابی نے
- B مدینے کے تمام لوگوں نے
- Cکفارمکہ نے
5حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کا دفاع کس نے کیا
- A نبیﷺ نے
- Bحضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے
- C خود اللہ تعالی نے
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 1.185
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz