Quiz
S. Saad Ayah 30 - 40
Perguntas do quiz (5)
1سلیمانؑ نے گھوڑوں کی محبت کیوں اختیار کی؟
- Aاپنے رب کے ذکر کی خاطر
- Bخواہش نفس کے لئے
- Cدوسروں کو امپریس کرنے کے لئے
2سلیمانؑ کی دعا کہ میرے بعد ایسی سلطنت کسی کو نہ ملے بھی کس کی طرف اشارہ ہے
- Aاپنی اولاد کی طرف
- Bپوری مخلوق کی طرف
- Cیہود و نصاریٰ کی طرف
3سلیمانؑ کے ماتحت جنوں کی دو خوبیاں۔۔
- Aغوطہ خور
- Bنافرمان،
- Cمعمار
- Dسرکش
4سلیمانؑ کو سب کچھ عطا کرکے کیا چوائس دی گئی
- Aحساب نہیں ہوگا
- Bسب کچھ خرچ کرو
- Cسب کچھ بچا کر رکھو
5سلیمانؑ کو کیا مرتبہ ملے گا قیامت ےکے دن؟
- Aاللہ کا تقرب، بہترین ٹھکانہ
- Bجنت الفردوس
- Cجہنم سے دوری
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 23
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz