Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 19 Part 4
Perguntas do quiz (5)
1موسیٰؑ نے مدین میں کتنے سال گزارے؟
- A8 – 10 سال
- B6 - 8 سال
- C10- 12 سال
2داود اور سليمان ؑ کے درمیان کيا رشتہ تھا ؟
- Aداود سليمان کے بيٹے تھے
- Bبھائی بھائی تھے
- Cسليمان داود کے بيٹے تھے
3عربی ميں نمل کسے کہتے ہيں
- Aمکھی
- Bچیونٹی
- Cمچھر
4اگر کوئی نعمت ملے تو کيا دعا کرنی چاہيے
- Aرب ھب لی من لدنک رحمتہ۔۔۔۔۔
- Bرب ارحمھما کما۔۔۔۔۔
- Cرب اوزعنی ان اشکر۔۔۔۔۔
5اس قوم کا کیا نام ہے جس کو سلیمانؑ نے اسلام کی تبلیغ کی
- Aقوم مدين
- Bبنی اسرائيل
- Cقوم سبا
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 1.207
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz