Quiz
Surah Az Zukhruf 26- 56
Perguntas do quiz (5)
1 غلط جواب کی نشاندہی کریں
- Aبَرَات سے مراد ہر وہ چیز جس سے چھٹکارا پانے کے طریقے ڈھونڈے جائیں
- Bمسلمان کے لئے باطل عقائد سے اعلان برأت ضروری نہیں ہے
- Cدعوت الی اللہ تبلیغ کا پہلا مرحلہ ہے اور اعلان برأت آخری
2الْقَرْيَتَيْنِ سے مراد۔۔
- Aمکہ اور مدینہ ہیں
- Bمکہ اور طائف ہیں
- Cشام اور فلسطین ہیں
3غلط جواب کی نشاندہی کریں
- Aاسلاف سے مرادگزری ہوئی نسلیں ہی
- Bسلف صالحین صحابہ، تابعین اور تبع تابعین ہیں
- Cسلف ایسی تجارت کوکہتے ہیں جس کی قیمت بعد میں ادا کی جائے
4موسیٰؑ کا قصہ قرآن میں بہت زیادہ بیان ہوا ہے کیونکہ۔۔
- Aآپؐ کی حالاتِ زندگی موسیٰ سے بہت مشابہ تھی
- Bآپ کو تسلی دینے کے لئے
- Cاہل مکہ کی حالت موسیٰ کی قوم سے بہت مشابہ تھی
- Dتمام جوابات درست ہیں
5.....کلمہ باقیہ سے مراد
- Aکلمہ توحید ہے
- Bابراہیمؑ نے اس کلمے کو اپنی اولاد میں باقی رکھا
- Cاللہ تعالی نے اس کلمے کو ابراہیمؑ کی اولاد میں باقی رکھا
- Dتمام جوابات درست ہیں
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 43
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz