Quiz
Surah At Toor 1- 49
Perguntas do quiz (5)
1:کتابٍ مّسطور سے مراد
- Aلوح محفوظ، إنجيل، قرآن
- Bلوح محفوظ، توراة، إنجيل
- Cلوح محفوظ، توراة، قرآن
2تعملون میں ،، کے اعمال شامل ہیں
- Aدماغ، دل اور زبان
- Bاعضا، دل اور زبان
- Cاعضا، دل اور دماغ
3.....صدقہ
- Aنفس کو جہنم سے آزاد کرنے والا عمل ہے
- Bصرف مشکل کے وقت کرنا چاہے تا کہ آسانی ہو جائے
- Cرشتہ داروں کو دیں تا کہ وہ ناراض نہ ہوں
4تسبیح کا بہترین وقت ۔۔۔۔
- Aطلوع شمس کے وقت
- Bکھانا کھاتے وقت
- Cآپس میں اختلاف کے وقت
5إدبار النجوم سے مراد
- Aتہجد کی نماز
- Bایام بیض
- Cفجر کی سنتیں
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 42
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz