O GoConqr está de visual novo! Conte para nós o que você achou.

Quiz

Surah al Waqiah 1- 40

Al Huda Canada 5 perguntas

Fazer o quiz

Perguntas do quiz (5)

  1. 1اصحاب الیمین سے مراد دائیں ہاتھ والے ہیں کیونکہ۔۔
    1. Aان کو نامہ اعمال دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا
    2. Bوہ رحمٰن کے دائیں ہاتھ کی طرف ہوں گے
    3. Cان کو دائیں جانب سے جنت میں بلایا جائے گا
    4. Dتمام جوابات درست ہیں
  2. 2قیامت کے دن حقیر ترین لوگ کون سے ہوں گے
    1. Aظالم
    2. Bمتکبر
    3. Cناانصافی کرنے والے
  3. 3غلط جواب کی نشاندہی کریں
    1. Aرجاً کا مادہ ر ج ج ہے اور اس کا مطلب زلزلے کا آخری جھٹکا ہے
    2. Bرجاً مصدر ہے اور یہاں مفعول مطلق استعمال ہوا ہے
    3. Cمفعول مطلق تاکید اور بات کو یقین بنانے کے لئے استعمال ہوتا ہے
  4. 4عُرُبًا أَتْرَابًا سے مراد۔۔
    1. Aایسی عورتیں جو اپنے شوہروں سے بہت محبت کرتی ہوں
    2. Bخوش ذوق
    3. Cاپنے شوہروں کی ہم عمر ہوں
    4. Dتمام جوابات درست ہیں
  5. 5 درجات کی بلندی میں سب سے پہلے چیز
    1. Aتقویٰ
    2. Bعمل
    3. Cایمان اور علم

Informações

Descrição
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visualizações
93
Avaliação
Ainda sem avaliações
Avalie este quiz
Avalie este quiz

Fale Conosco

Sobre o que é sua mensagem?

O que você acha do novo visual?

Você gostou?