Quiz
Surah Al Mumtahina1-13
Perguntas do quiz (5)
1آیت کی رو سے قیامت کے دن ہر گز فائدہ نہ دیں گے؟(03)
- Aاولاد
- Bرشتہ دار
- Cدوست
- Dمال
2قَدْ كَانَتْ لَكُمْ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ۔۔ کن میں بہترین نمونہ ہے؟(04)
- Aحضرت ابراہیم علیہ السلام
- Bحضرت موسی علیہ السلام
- Cحضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
- Dحضرت ابراہیمؑ کے ساتھیوں میں
3آیت کی رو سے پتہ چلتا ہے کہ دوستی اور دشمنی میں ۔۔۔۔ قائم رکھنا چاہیے؟(07)
- Aاحسان
- Bاعتدال
- Cسخاوت
4آیت کی روسےجو لوگ تم سے دین کے معاملات میں لڑائی نہ کرے ان سے کیسا معاملہ کرو؟(08)
- Aنیکی اور انصاف
- Bنیکی اور احسان
- Cمزید دین کیطرف دعوت
5نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ سے آنے والی مہاجر عورتوں سے کس بات پر بیعت کی؟(12)
- Aشرک نہیں کریں گی
- Bچوری نہیں کریں گی
- Cزنا نہیں کریں گی
- Dان میں سے کوئی نہیں
- Eتمام جوابات درست ہیں
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 52
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz