Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz'20 Part 4
Perguntas do quiz (5)
1آزمائش کے وقت ہمیں کیا کرنا چاہیئے
- Aاللہ سے ناراض ہونا چاہیئے
- Bصبر کرنا چاہیئے
- Cاللہ سے مایوس ہونا چاہیئے
- Dگناہوں سے توبہ کرنا چاہیئے
2نیک اعمال میں سب سے بڑا نیک عمل کیا ہے
- Aاللہ پر ایمان لانا
- Bوالدین کے ساتھ حسن سلوک کرنا
- Cرشتہ داروں سے صلہ رحمی کرنا
3اللہ تعالی نے غیر اللہ کے سہارے کو کس سے تشبیہ دی ہے
- Aمچھر کے جالے سے
- Bمکھی کے جالے سے
- Cمکڑی کے جالے سے
4قیامت کے دن کن لوگوں کو قارون ،فرعون، اور ہامان کے ساتھ اٹھائے جانے کی وعید ہے
- Aجو خاندانی اعتبار سے ان کا ہم پلہ ہو
- Bجو نماز کی پابندی نہ کرے
- Cمال کی محبت میں اللہ کی عبادت نہ کرے
- Dجو علم وذہانت میں ان کے برابر ہو
5درجہ کے اعتبار سے سب سے سخت آزمائش کن پر آتی ہے
- Aصالحین
- Bعام لوگوں پر
- Cانبیاء
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 1.157
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz