Quiz
S.Ad Dahar
Perguntas do quiz (5)
1
نبیؐ جمعہ کے دن فجر کی نماز میں کون کون سی سورتیں پڑھتے تھے- Aسورۃ الدھر اور الناس
- Bسورۃ الدھر اور الفلق
- Cسورۃ الدھر اور السجدہ
2آیت نمبر 3 کے مطابق جہنمیوں کے ساتھ کیسا سلوک ہوگا
- Aزنجیروں میں جکڑے جائیں گے
- Bاور طوق پہنائے جائیں گے
- Cبھڑکتی آگ ہوگی ان کے لئے
- Dتمام جوابات درست ہیں
3آیت نمبر 8 کے مطابق اللہ سے محبت کرنے والے کیا عمل کرتے ہیں
- Aمسکین، یتیم اور قیدیوں کو کھانا کھلاتے ہیں
- Bنذر و نیاز کرتے ہیں
- Cنماز کی پابندی کرتے ہیں
4نذر سے کیا مراد ہے؟
- Aکوئی مسلمان اللہ کی اطاعت میں کوئی کام اپنے اوپر لازم کرلے
- Bصدقہ کرنا
- Cاپنی غرض کے لئے کوئی کام کرنا
5کن کے جزا جنت اور ریشم ہوں گے 12
- Aصابرین کی
- Bیتیم کو کھانا کھلانے والوں کی
- Cسچ بولنے والوں کی
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 26
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz