Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 25 Part 2
Perguntas do quiz (5)
1قیامت کی پہلی علامت کون سی ہے
- Aحضرت عیسیٰ علیہ السلام کی آمد
- B۔ نبیﷺ کی آمد
- Cابھی تک علامات قیامت ظاہر نہیں ہوئیں
2ہمیں کس کو سلام کرنا چاہئے
- Aجس کو ہم اچھی طرح جانتے ہوں
- Bاس کوجو ہمیں سلام کرے
- Cہر ایک کو چاہے جانتے ہوں یا نہ جانتے ہوں
3انسان پر کوئی بھی مصیبت کیوں آتی ہے
- Aمال اور اولاد کی وجہ سے آتی ہے
- Bانسان کے اپنے ہی ہاتھوں کی کمائی ہوتی ہے
- Cسسرال والوں کی وجہ سے آتی ہے
4آیات میں جھگڑے کون کرتا ہے
- Aاسلام دشمن / غیر مسلم کرتے ہیں
- Bوہ جنہوں نے آیات پڑھی ہی نہیں
- C۔ آیات کو پڑھ کر اپنے من مانے مفہوم نکالنے والے
5غصہ کنٹرول کرنے کا کیا انعام ہے
- Aنیک اولاد
- B۔ مال و دولت
- Cجنت
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 870
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz