Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 25 Part 3
Perguntas do quiz (5)
1اللہ تعالی قیامت کے دن انسانوں کو کس ہڈی سے اٹھائے گا
- Aریڑھ کی ہڈی سے
- B۔ داہنی پسلی سے
- Cکھوپڑی کی ہڈی سے
2مندرجہ ذیل میں سے کونسی دعا سفر کی ہے
- Aالحمد لله الذي كسانى هذا الثوب ورزقنيه من غيرحول منى
- B۔ الحمد لله الذى احيانا بعد ما اماتنا واليه النشور
- Cسبحان الذى سخر لنا هذا وما كنا له مقرنين وانا الى ربنا لمنقلبون
3شیطان کس پر مسلط ہوتا ہے
- Aغصہ کنٹرول نہ کرنے والے پر
- Bمال و دولت والے پر
- Cرات کو جلدی سونے والے پر
- Dاللہ تعالی کے ذکر سے غفلت برتنے والے اور باجماعت نماز نہ پڑہنے والے پر
4دوستی کی بنیاد کیا ہونی چاہیئے
- Aدنیاوی جاہ وجلال اور مال و دولت
- Bاعلی تعلیم اور بڑا عہدہ
- C۔ تقویٰ اور ایمان
5جہنم کے داروغہ کا کیا نام ہے
- Aمنکر نکیر
- Bکراما کاتبین
- Cمالک
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 898
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz