Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 29 Part 1
Perguntas do quiz (5)
1 سورۃ الملک کے بارے میں نبیﷺ نے کیا فرمایا ہے
- Aیہ سورۃ قیامت کے دن بادلوں یا پرندوں کے جھنڈ کی صورت میں سایہ کرے گی
- Bیہ سورۃ قبر میں روشنی کرنے والی ہے
- Cیہ سورۃ عذاب قبر کو روکنے والی ہے
2 اللہ تعالی نے ہمیں کس امتحان کے لئے پیدا کیا
- Aتاکہ وہ دیکھے کہ احسن عمل کس کا ہے
- Bکس نے دنیا میں سب سے اعلیٰ اسٹیٹس حاصل کرلیا
- Cتاکہ وہ دیکھے کہ سب سے ذیادہ حج اور روزے کس نے رکھے
3 قرآن کو یاد رکھنے کے لئے کیا ضروری ہے
- Aہر رمضان المبارک میں سن لینا چاہئیے
- Bایک دفعہ دل لگا کر تفصیل سے پڑھنے سے یاد ہوجاتا ہے
- C۔ بار بار پڑھتے سنتے اور دہراتے رہنا چاہئیے
4
نبیﷺ صبح و شام کونسی دعا پڑھنا ترک نہ کرتے- A۔ قنوت نازلہ
- Bشفا کی دعا
- Cعافیت کی
5رزق کس طرح رکتا ہے
- Aگرمی کی وجہ سے
- Bبرف باری ہونے سے
- Cبارش کی کمی اور کثرت دونوں سے
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 1.138
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz