Quiz
S.Baqarah ayah 204 - 214
Perguntas do quiz (5)
1جہنم کا روٹ ’ ج ھ م ‘ ہے جس کے معنی ایسی جگہ جو نہایت اندھیری ہو
- AVerdadeiro
- BFalso
2اللہ سبحانہ تعالی کے اسم ’ العزیز ‘ میں عزیز کے کیا معنی ہیں
- Aعزت القدر، عزت القھر، عزت المتناع
- Bعزت الجبر ، عزت البحر، عزت القدر
- Cعزت القھر، عزت الجبر ، عزت المتناع
- Dقدرت والا ، غالب، روکنے والا
3
’وَمِنَ النَّاسِ مَن يُعْجِبُكَ قَوْلُهُ’ کس طرح کا کردار ہوتا ہے- Aجن کی شہرت میڈیا میں بہت ہوتی ہے
- Bجنھیں دنیاوی فائدہ مطلوب ہوتا ہے
- Cجن کی آواز بہت اچھی ہوتی ہے
- Dو قسمیں کھا کر یقین دلاتے ہیں کہ وہ ہمارے خیر خواہ ہیں
4دنیا میں انسان کیون بھسلتا ہے
- Aکیونکہ وہ بغیر دیکھے چلتا ہے
- Bکیونکہ وہاں برف ہوتی ہے
- Cدنیا کی رونقوں کی وجہ سے
5جب کسی بات میں اختلاف ہو تو کیا کرنا چاہیئے
- Aبحث کر کے دوسرے کو قائل کرنا چاہیئے
- Bمعاملہ کو اللہ اور رسول کی طرف لوٹا دینا چاہیئے
- Cدوسرے کی بات کو نظر انداز کردینا چاہیئے
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 140
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz