Quiz
S.At Taubah: ayah 16-28
Este quiz tem tipos de pergunta que abrem no player de sempre.
Perguntas do quiz (5)
1 ,عیلۃ کا لفظ ع و ل سے ہے اور اس کا مطلب ہے
[blank_start]ہر وہ چیز جو انسان کو گراں بار کر دے[blank_end]- Aہر وہ چیز جو انسان کو گراں بار کر دے
- Bانسان کو حیرت میں ڈال دے
- Cکاروبار میں نقصان کر دے
2مساجد کی معنوی خرابی سے کیا مراد ہے ؟
- Aاس کو صاف نہ رکھا جاۓ
- Bلوگوں کو آنے سے روکا جاۓ
- Cان میں دین کا کام نہ کیا جاۓ
3ایمان کی سچائی کو ثابت کرنے کےلۓ کیا کرنا ہو گا ؟
- Aصلہ رحمی کو نبھانا ہو گا
- Bآزمائش آنے پر عملی ثبوت دینا ہو گا
- Cدوستیاں نبھانی ہونگی
4جنگ حنین میں زمین اپنی وسعت کے باوجود تنگ ہو گئ۔ کیوں ؟
- Aاپنی کثرت تعداد پر فخر کرنے کی وجہ سے
- Bبزدلی دکھانے کی وجہ سے
- Cدشمنوں کی کثرت کی وجہ سے
5نجس کا لفظ کس طرح کی ناپاکی کے لۓ آتا ہے ؟
- Aصرف باطنی ناپاکی کے لۓ
- Bظاہری اور باطنی ناپاکی کے لۓ
- Cصرف ظاہری ناپاکی کے لۓ
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 274
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz