GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

S.At Taubah: ayah 16-28

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

This quiz has question types that open in the usual player.

Questions in this quiz (5)

  1. 1 ,عیلۃ کا لفظ ع و ل سے ہے اور اس کا مطلب ہے
    [blank_start]ہر وہ چیز جو انسان کو گراں بار کر دے[blank_end]
    1. Aہر وہ چیز جو انسان کو گراں بار کر دے
    2. Bانسان کو حیرت میں ڈال دے
    3. Cکاروبار میں نقصان کر دے
  2. 2مساجد کی معنوی خرابی سے کیا مراد ہے ؟
    1. Aاس کو صاف نہ رکھا جاۓ
    2. Bلوگوں کو آنے سے روکا جاۓ
    3. Cان میں دین کا کام نہ کیا جاۓ
  3. 3ایمان کی سچائی کو ثابت کرنے کےلۓ کیا کرنا ہو گا ؟
    1. Aصلہ رحمی کو نبھانا ہو گا
    2. Bآزما‏ئش آنے پر عملی ثبوت دینا ہو گا
    3. Cدوستیاں نبھانی ہونگی
  4. 4جنگ حنین میں زمین اپنی وسعت کے باوجود تنگ ہو گئ۔ کیوں ؟
    1. Aاپنی کثرت تعداد پر فخر کرنے کی وجہ سے
    2. Bبزدلی دکھانے کی وجہ سے
    3. Cدشمنوں کی کثرت کی وجہ سے
  5. 5نجس کا لفظ کس طرح کی ناپاکی کے لۓ آتا ہے ؟
    1. Aصرف باطنی ناپاکی کے لۓ
    2. Bظاہری اور باطنی ناپاکی کے لۓ
    3. Cصرف ظاہری ناپاکی کے لۓ

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
274
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?