Quiz
Fahm al Quran Urdu Juz' 3 Part 2
Perguntas do quiz (5)
1حضرت ابراهیم عليه السلام سے کسں نے الله کے بارے میں جهگڑا کیا
- Aفرعون
- Bنمرود
- Cهامان
2
الله سے دوستی کے لئے کیا طریقہ کار ہونا چاہیے- A(طاغوت کا انکار ( غلط باتوں سے رُک جانا
- Bمعاف کر دینا
- Cصلہ رحمی کرنا
3آخرت میں خوف و غم سے نجات کسں کو نصیب ہوگی
- Aجو دنیا میں اچهی زندگی گذار کر آیا ہوگا
- Bجسں نے بچوں کاخیال رکها ہوگا
- Cجسں نے اللہ کے راستے میں مال خرچ کیا هوگا
4کون سى چیز صدقے سے بہتر ہے
- Aصلہ رحمی
- B كسى سے اچهی بات کہنا
- Cزکوته
5کسں کی نعمتیں برقرار رہتی ہیں
- Aجو دوسروں کو فائدہ پہونچائے
- Bاچها کاروباری ذہن رکهتا ہو
- Cاپنی نعمتوں کو سنبهال کر رکهتا ہو
Informações
- Descrição
- Fahm Al Quran
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 2.998
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz