O GoConqr está de visual novo! Conte para nós o que você achou.

Quiz

Fahm al Quran Urdu Juz' 5 Part 3

Al Huda Canada 5 perguntas 2.875 visualizações

Fazer o quiz

Perguntas do quiz (5)

  1. 1
    جب انسان پر کوئی مصیبت آئے تو کیا کرنا چاہیے
    1. Aہر کسی کو اپنا دکهه بیان کرنا
    2. Bالله سے دعا کرنا چاہیے اور استففار كرنا چاہیے
    3. Cسو چنا كه کہاں غلطی کی، کیا غلطی کی اور ان کی اصلاح کرنا
    4. Dاپنی نیکیاں جتا جتاکر کہنا کہ پتہ نہیں کیوں مصیبت آئی
  2. 2.............جب کوئی سلام کرے تو
    1. Aمنہ پهیر لینا چاہیے
    2. Bسنی ان سنی کرنی چاہیے
    3. Cاس سے بہتر جواب دينا چاہیے یاویسا ہی لوٹا دينا چاہیے
  3. 3دفتری استعمال کے لئے دی گئ چیزوں کے بارے میں كيا حكم ہے
    1. Aهم ایک دوسرے کو تحفے میں دے سکتےہیں
    2. Bذاتی استعمال میں لا سکتے ہیں
    3. Cامانت ہیں وہی استعمال کریں. تبادله کی صورت میں وہیں چهوڑ کر جائیں
  4. 4قصر کی نمازوں میں سنتوں کے بارے میں کیا حکم ہے
    1. Aتمام سنتیں پڑهی جائیں گی
    2. Bصرف فجر کی سنتیں پڑهی جائیں گی
    3. Cکوئی سنت نہیں پڑهی جائیں گی
  5. 5 وه كون سى نماز ہے، جس کے بعد اگر ذکر کیا جائے تو فرشتے رحمت کی دعائیں کرتے رہیں گے
    1. A فجركى نماز
    2. Bظہركى نماز
    3. Cمغرب كى نماز

Informações

Descrição
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visualizações
2.875
Avaliação
Ainda sem avaliações
Avalie este quiz
Avalie este quiz

Fale Conosco

Sobre o que é sua mensagem?

O que você acha do novo visual?

Você gostou?