Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 7 Part 2
Perguntas do quiz (5)
1 عقل والے اپنی فلاح اور کامیابی حاصل کرنے کےلئے کیا کرتے ہیں
- A ناجائز ذرائع استعمال کرتے ہیں
- Bہر طیب چیز کو اپناتے ہیں چاہے وہ بہت تهوڑی ہی کیوں نہ ہو
- Cہراس چیزکو اختیار کرتے ہیں جسں میں ان کا فائده هو
2سوالات کی کثرت انسان پرکیا اثرڈالتی ہے
- A
لوگوں کے سامنے اسےبہت سمجهدار بنا دیتی ہے - Bایمان سے کفر کی طرف لے جا تی ہے
- Cدل و دماغ کو کهول دیتی ہے
- A
3دوسروں کی اصلاح کا بہترین طریقہ کیا ہونا چاہیئے
- Aان کے عیبوں کے پیچهےپڑجائیں
- Bپہلےاپنے کاموں کا جائزہ لیں اور ان کی اصلاح کریں
- Cان کی کمزوریوں کو سب میں بیان کریں
4
......... اگر نافرمانیوں کے باوجود نعمتوں کی فراوانی ہو تو- Aزیادہ فکر مند نہیں ہونا چاہیے
- B خو ش ہونا چاہیے کہ الله تعالی ہم سے راضی ہے
- Cاسے اپنے لئے امتحان سمجهنا چاہیے
5اللہ تعالی ہمارے ہر حال سےبخوبی آگاہ ہے، توہمیں کیا کرنا چاہیئے
- Aاللہ تعالی سے ڈرنا چاہیئے
- Bچهپ کر بهی غلط کام نہیں کرنا چاہیئے
- C گناہوں پر اصرار کرنا چاہیئے
- D بے فکر ہونا چاہیئے کہ اللہ غفور اور رحیم ہے
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 1.837
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz