Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 13 Part 1
Perguntas do quiz (3)
1افضل جہاد کیا ھے
- Aرمضان کے مہينے ميں جہاد کرنا
- Bاپنے نفس سے جہاد کرنا
- Cسخت گرمی کے موسم ميں جہاد کرنا
2حقيقی امانتدار کون ہوتا ہے
- Aجو صرف دنيا کے معاملات ميں امانتداری برتے
- Bدین اور دنيا دونوں کے معاملات ميں امانتدار ہو
- Cجو دوسروں پر حد درجہ اعتماد کرے
- Dاللہ کا پيغام لوگوں تک پہچانے والا
3ايک اچھے ورکر ميں کيا خوبياں ہونی چاہیئے
- Aکام کو جاننے والا اورحفاظت کرنے والا ہو
- Bخود کو اپنی ذات تک محدود رکھے والا ہو
- Cبہت خوش لباس ہو
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 1.844
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz