Quiz
S. Ar Raum Ayah 1 - 19
Este quiz tem tipos de pergunta que abrem no player de sempre.
Perguntas do quiz (5)
1سورۃ الروم میں کیسی پیشن گوئی کی گئی ہے؟
- Aمسلمانوں کومستقبل میں فتح کی خوشخبری دی گئی
- Bاس سورۃ میں کوئی پیشن گوئی نہیں کی گئی ہے
- Cایرانی غالب آئیں گے
- Dرومی دوبارہ غالب آئیں گے
2اہل مکہ کی ہمدردیاں اہل روم کی بجائے ایرانیوں کے ساتھ کیوں تھیں؟
- Aمشرک عقیدہ کی وجہ سے
- Bفاصلہ کم ہونے کی وجہ سے
- Cتجارتی مفاد کی وجہ سے
3أَوَلَم يَسيروا فِى الأَرضِ….کون سی زمین؟
- Aساری زمین
- Bوہ زمین جہاں عذاب آیا
- Cشام کی زمین
4السّوأىٰ ۔۔۔کون سا صیغہ ہے؟
- Aاسم تفضیل مونث
- Bاسم تفضیل مذکر
- Cاسمِ جنس
5.......[blank_start]مغرب اور فجر[blank_end]فَسُبحٰنَ اللَّهِ حينَ تُمسونَ وَحينَ تُصبِحونَ سے مراد
- Aمغرب اور فجر
- Bظہر اور فجر
- Cعشا اورفجر
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 74
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz