Quiz
Fahm al Quran Urdu Juz' 18 Part 1
Perguntas do quiz (5)
1سورة المومنون میں مومنوں کی کیا خصوصیات بیان ہوئی ہیں
- A دوسروں کے نجی معاملات میں دلچسپی لیتے ہیں
- B۔ شرم گاہوں کی حفاظت کرتے ہیں، امانتوں کی پاسداری اور عہدوں کی نگرانی کرتے ہیں
- C خوب علم حاصل کرکے اعلیٰ عہدوں پر فائر ہوتے ہیں
- D۔ نماز میں خشوع کرتے ہیں، لغو سےدور رہتے ہیں، زکوٰۃ کے طریقے پرعامل ہوتے ہیں
2مومن کی وراثت کیا ہے
- A۔ مسجد /مدرسہ
- Bجنت
- Cخوبصورت بڑے بڑے گھر
3فردوس کیا ہے
- A جنت کے خاص دروازے کا نام ہے
- Bاعلیٰ ترین مقام ہے جس کی چھت رب کریم کا عرش ہے
- C لڑکیوں کا سب سے پسندیدہ نام ہے
4وہ کونسا درخت ہے جو تیل اور سالن دونوں کے طور پر استعمال ہوتا ہے
- A زیتون کا درخت ہے
- Bکھجور کا درخت ہے
- C ناریل کا درخت ہے
5 حضرت نوح علیہ السلام کے نے جب نوحؐ نے بیٹے اور بیوی کو کشتی میں سوارہونے کےلئے کہا تو انکا کیا رد عمل تھا
- Aدونوں نے ان کی بات نہیں مانی اورکشتی میں سوار نہیں ہو ئے
- Bدونوں نے ان کی بات مان لی مگر کشی میں سوار نہیں ہو ئے
- Cدونوں نے ان کی بات مان لی اور کشتی میں سوار ہوگئے
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 1.416
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz