GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Quran Urdu Juz' 18 Part 1

Al Huda Canada 5 questions 1,416 views

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1سورة المومنون میں مومنوں کی کیا خصوصیات بیان ہوئی ہیں
    1. A دوسروں کے نجی معاملات میں دلچسپی لیتے ہیں
    2. B۔ شرم گاہوں کی حفاظت کرتے ہیں، امانتوں کی پاسداری اور عہدوں کی نگرانی کرتے ہیں
    3. C خوب علم حاصل کرکے اعلیٰ عہدوں پر فائر ہوتے ہیں
    4. D۔ نماز میں خشوع کرتے ہیں، لغو سےدور رہتے ہیں، زکوٰۃ کے طریقے پرعامل ہوتے ہیں
  2. 2مومن کی وراثت کیا ہے
    1. A۔ مسجد /مدرسہ
    2. Bجنت
    3. Cخوبصورت بڑے بڑے گھر
  3. 3فردوس کیا ہے
    1. A جنت کے خاص دروازے کا نام ہے
    2. Bاعلیٰ ترین مقام ہے جس کی چھت رب کریم کا عرش ہے
    3. C لڑکیوں کا سب سے پسندیدہ نام ہے
  4. 4وہ کونسا درخت ہے جو تیل اور سالن دونوں کے طور پر استعمال ہوتا ہے
    1. A زیتون کا درخت ہے
    2. Bکھجور کا درخت ہے
    3. C ناریل کا درخت ہے
  5. 5 حضرت نوح علیہ السلام کے نے جب نوحؐ نے بیٹے اور بیوی کو کشتی میں سوارہونے کےلئے کہا تو انکا کیا رد عمل تھا
    1. Aدونوں نے ان کی بات نہیں مانی اورکشتی میں سوار نہیں ہو ئے
    2. Bدونوں نے ان کی بات مان لی مگر کشی میں سوار نہیں ہو ئے
    3. Cدونوں نے ان کی بات مان لی اور کشتی میں سوار ہوگئے

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
1,416
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?