Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 20 Part 1
Perguntas do quiz (5)
1مضطر کون ہوتا ہے
- Aکسی شخص کا نام ہے
- Bجو دوسروں کی پریشانیاں دور کرے
- Cجس کا کوئی سہارا اور مدد گار نہ ہو
- Dجس کی تکلیف کوئی دور نہ کر سکتا ہو
2ہر شخص جو یہ چاہتا ہے کہ زندگی میں لوگوں کے ساتھ معاملات درست ہو تو وہ کیا کرے
- Aکسی کے ساتھ تعلق رکھے بغیر تنہا زندگی گزارے
- Bیقین ہو کہ زندگی میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کا حساب ہوگا
- Cخوشامدانہ رویہ اختیار کرے
- Dاس کا عقیدہ آخرت صحیح ہو
3جب دنیا سے خیر اٹھ جائے گی تو اللہ تعالی ہدایت کا فریضہ کسے سونپیں گے
- Aفر شتے آسمان سے سے اتریں گے
- Bزمین سے اچانک ایک جانور نکلے گا
- Cایک اونٹی چٹان سے نکلے گی
4دابة الارض کیا کرے گا
- Aلوگوں کی ناک پر ایک نشان لگائے گا
- Bصرف اچھے لوگوں پر نشان لگائے گا
- Cصرف بُرے لوگوں پر نشان لگائے گا
- Dلوگوں کو سمجھائے گا کے اللہ کی آیات پر یقین رکھیں
5اہل مکہ کے مشرکین کو کن دو طرح کے لوگوں سے تشبیح دی جاتی ہے
- Aاندھے اور بہرے
- Bمردے اور بہرے
- Cگونگے اور بہرے
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 1.888
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz