O GoConqr está de visual novo! Conte para nós o que você achou.

Quiz

Surah Az Zukhruf 26- 56

Al Huda Canada 5 perguntas

Fazer o quiz

Perguntas do quiz (5)

  1. 1 غلط جواب کی نشاندہی کریں
    1. Aبَرَات سے مراد ہر وہ چیز جس سے چھٹکارا پانے کے طریقے ڈھونڈے جائیں
    2. Bمسلمان کے لئے باطل عقائد سے اعلان برأت ضروری نہیں ہے
    3. Cدعوت الی اللہ تبلیغ کا پہلا مرحلہ ہے اور اعلان برأت آخری
  2. 2الْقَرْيَتَيْنِ سے مراد۔۔
    1. Aمکہ اور مدینہ ہیں
    2. Bمکہ اور طائف ہیں
    3. Cشام اور فلسطین ہیں
  3. 3غلط جواب کی نشاندہی کریں
    1. Aاسلاف سے مرادگزری ہوئی نسلیں ہی
    2. Bسلف صالحین صحابہ، تابعین اور تبع تابعین ہیں
    3. Cسلف ایسی تجارت کوکہتے ہیں جس کی قیمت بعد میں ادا کی جائے
  4. 4موسیٰؑ کا قصہ قرآن میں بہت زیادہ بیان ہوا ہے کیونکہ۔۔
    1. Aآپؐ کی حالاتِ زندگی موسیٰ سے بہت مشابہ تھی
    2. Bآپ کو تسلی دینے کے لئے
    3. Cاہل مکہ کی حالت موسیٰ کی قوم سے بہت مشابہ تھی
    4. Dتمام جوابات درست ہیں
  5. 5.....کلمہ باقیہ سے مراد
    1. Aکلمہ توحید ہے
    2. Bابراہیمؑ نے اس کلمے کو اپنی اولاد میں باقی رکھا
    3. Cاللہ تعالی نے اس کلمے کو ابراہیمؑ کی اولاد میں باقی رکھا
    4. Dتمام جوابات درست ہیں

Informações

Descrição
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visualizações
43
Avaliação
Ainda sem avaliações
Avalie este quiz
Avalie este quiz

Fale Conosco

Sobre o que é sua mensagem?

O que você acha do novo visual?

Você gostou?