Quiz
S. Muhammad Ayah 1 - 19
Perguntas do quiz (5)
1سورة محمد کا دوسرا نام
- Aقتال
- Bتبارک
- Cرسول
2 نبي صلی اللہ علیہ وسلم کا نام محمد قرآن میں 4 مقامات پرآیا ہے
- Aآل عمران، الانبیاء، الفتح، محمد
- Bآل عمران، الأحزاب، الفتح، محمد
- Cالإسراء، الأحزاب، الفتح، محمد
3......میدان جنگ میں جب کفار سے سامنا ہو تو مسلمانوں کو چاہیئے کہ
- Aان کو قتل نہ کریں بلکہ قیدی بنا لیں
- Bقیدیوں پراسلام قبول کرنا لازم کر دیں
- Cان کو قتل کریں
4 تعساً کا مطلب ہے
- Aامید قائم کرنا
- Bٹھوکر کھا کر گرنا پھر اٹھ نہ سکنا
- Cپستی میں گر کر بھی مضبوط رہنا
5جنت کی نہریں
- Aپانی,دودھ، شراب،شہد
- Bپانی ،دودھ،شربت، شہد
- Cپانی،لسی،دودھ، شراب
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 31
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz