Quiz
Surah Al Hujraat 11-18
Perguntas do quiz (5)
1فاسق ہونے میں کیا کیا شامل ہے؟
- Aمذاق اڑانا
- Bبرے القاب دینے والا
- Cعیب لگانا
- Dتمام جوابات درست ہیں
2توبہ میں کیا کیا چیزیں اہم ہیں
- Aاخلاص
- Bشرمندگی
- Cآئندہ نہ کرنے کا عہد
- Dزبان سے توبہ کرنا
- Eوقتی پشیمانی
3إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ آمَنُوا --- وَ---- ثُمَّ لَمْ يَرْتَابُوا وَجَاهَدُوا --- وَ------ فِي سَبِيلِ اللَّهِ۔
- Aبِاللَّهِ
- Bأَنفُسِهِمْ
- Cرَسُولِهِ
- Dبِأَمْوَالِهِمْ
- Eتمام جوابات درست ہیں
4غیبت کے کیا معنی ہیں
- Aکسی انسان کی غیر موجودگی میں اس کی برائی بیان کرنا
- Bاللہ اور اس کے رسول پر ایمان نہ لانا
- Cکسی انسان کے بارے میں برا گمان رکھنا
- Dتمام جوابات درست ہیں
5 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِّنَ الظَّنِّ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آیت مکمل کریں
- Aإِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ
- Bوَلَا تَجَسَّسُوا
- Cوَلَا يَغْتَب بَّعْضُكُم بَعْضًا
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 25
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz