Quiz
Surah Ar Rahman 1 -78
Perguntas do quiz (5)
1سورة الرحمن میں فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ کتنی بارآیا ہے
- A31
- B30
- C29
2 بنی نوع انسان کی تخلیق میں استعمال ہونے والی مٹی کی مختلف اقسام------------
- Aتُرَابٍ
- Bطِينٍ لَّازِبٍ
- Cحَمَإٍ مَّسْنُونٍ
- Dصَلْصَالٍ كَالْفَخَّارِ
- Eتمام جوابات درست ہیں
3[آیت ۳۳] سلطان سے مراد:
- Aاقتدار
- Bبادشاہت
- Cزور وقوت
4درست جواب کی نشاندہی کریں
- Aذَوَاتَا ’ ذات‘ سے ہے تثنیہ کا صیغہ ہے
- Bذَوَاتَا ’ ذات‘ سے ہے جمع کا صیغہ ہے
- Cذَوَاتَا ’ ذات‘ سے ہے مصدر ہے
5درست جواب کی نشاندہی کریں:
- Aمارج ’م ر ج‘ سے ہے جس کا معنی آگ کی لپیٹ ہے
- Bمرج کا مطلب چھوڑ دینا ہے
- Cمروج سے مراد چراگاہ ہے
- Dتمام جوابات درست ہیں
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 462
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz