Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 20 Part 3
Perguntas do quiz (3)
1موسیٰؑ نے مدین میں کتنے سال ملازمت کی
- Aآٹھ سال
- Bچھ سال
- Cدس سال
2اگر کوئی گمراہ کن شخص امام ہو تو کیا کریں
- Aان کی ہیبت کی وجہ سے ان کی بات مانیں
- Bسب فرقوں سے الگ رہیں
- Cحالت کے پیش نظر اس کی پیروی کریں
3کسی کے نقش قدم پر چلنے کیلئے کن چیزوں کی جانچ پڑتال ضروری ہے
- Aاس کی دعوت کیا ہے
- Bاس کا طریقہ زندگی کیا ہے
- Cاس شخص کا ایمان اخلاق اور دین کیسا ہے
- Dاس کی باتیں خوشنما ہیں یا نہیں
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 1.282
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz